價格:免費
更新日期:2019-06-17
檔案大小:3.6M
目前版本:1.0.1
版本需求:Android 4.0.3 以上版本
官方網站:mailto:mqamarf@gmail.com
ادعیہ ماثورہ کے بارے میں عصر حاضر میں لکھی ہوئی ایک چھوٹی سی کتاب: حصن المسلم کو بہت شہرت حاصل ہے۔ حافظ زبیر علی زئی نے اس کتاب میں مذکورہ دعوات و احادیث کی تحقیق کرکے ہر روایت پر صحیح، حسن یا ضغیف وغیرہ کا حکم لگا دیا ہے تاکہ اس کتاب سے استفادہ کرنے والے قارئین کرام صحیح وحسن روایات پر عمل کریں اور ضعیف و مردود روایات کو چھوڑ دیں۔ فضائل اعمال ہوں یا احکام و عقائد وغیرہ، راجح تحقیق یہی ہے کہ ضعیف روایات پر عمل جائز نہیں اور نہ ان کی بطور جزم روایت جائز ہے۔
امام شافعی رحمہ اللہ نے بہت خوب فرمایا: لہذا اگر صحیح حدیث ہوتو مجھے بتادینا.....تاکہ میں اس پر عمل کروں، بشرطیکہ حدیث صحیح ہو۔(مناقب الشافعی للاما ابن ابی حاتم ص70 وسندہ صحیح)
حصن المسلم مع تحقیق آپ کے ہاتھوں میں ہے اور صحیح العقیدہ بھائیوں سے درخواست ہے کہ اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں کو بھی یادرکھیں۔
جزاکم اللہ خیرا